Header Ads Widget

HOW TO MAKE SUJI HALWA

 

HOW TO MAKE SUJI HALWA

HOW TO MAKE SUJI HALWA

آج میں آپ کو   سوجی کا حلوہ بنانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جو کہ سب کی پسندیدہ ڈش ہے ۔ اور جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عیدالفطر آنے والی ہےاوراس دن کو لوگ میٹھی عید بھی کہتے ہیں تو اس میں لوگ سوجی کا حلوہ سب سےزیادہ بنایا جاتاہے۔ جو کہ عید ملنے والےاہل وعیال کو پیش کیا جاتاہے۔ 

سوجی  کاحلوہ عید ، رمضان (افطار کے دوران) ، تہوار کے موقعوں اور تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔  سوجی گندم سے بنایا گیا

 ہے اور اسی طرح فائدہ مند ہے۔

سوجی کے بہت سارے فوائد ہیں جیسے یہ آپ کو وزن کم کرنے میں مدددیتا ہے ، سوجی کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل ہوتا ہے جو توانائی کو بڑھاتا ہے ، سوجی آئرن کی کمی کو روکتا ہے اور یہ آئرن سے بھرپور ہوتا ہے ، خون کو منظم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔.

سوجی کا حلوہ بنانے لئے جن اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے وہ درج ذیل ہیں۔

چینی 03 کپ

پیلے رنگ کا فوڈ کلر چندقطرے

سوجی 1.5 کپ

پانی 03 کپ

سبز الائچی 04 عدد

گھی 03 چمچ

 

HOW TO MAKE SUJI HALWA

 چینی کا شربت بنانے کے لئے ، چینی اور پانی برابر مقدار میں لیں۔ ایک پین میں چینی اور الائچی کے بیج ڈالیں۔ پانی میں کھانے کا رنگ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اس پانی کو چینی میں ڈالیں اور شربت بنانے کے لئے مکس کریں۔

جب چینی پوری طرح سے حل ہوجائے  تو اس کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ ایک الگ پین میں سوجی بھونیں پھر سوجی میں چینی کا شربت ڈالیں۔اس کو اچھی طرح مکس کریں اور ابال لیں ،جب ابال آ جائے تو گھی شامل کر کے پکالیں، جب تیار ہو جائے تو گری اور میوہ شامل کرکے پیش کریں۔

 

HOW TO MAKE SUJI HALWA

 

HOW TO MAKE SUJI HALWA

          Today I am going to tell you how to make Suji ka Halwa which is everyone's favorite dish. And as you all know that Eid-ul-Fitr is coming and people call that day sweet Eid, so people make the most of it. Which is presented to the family members and friends.

          Suji Ka halwa, Ramadan (during Iftar), festivals and celebrations are forbidden. Suji is made from wheat and is very beneficial.

Suji has many benefits that help you lose weight. Suji contains carbohydrates which increase energy, Suji prevents iron deficiency and it is rich in iron, helps regulate blood flow.

 

The following are the ingredients needed to make Suji halwa.

 

03 cups of sugar

A few drops of yellow food color

1.5 cups of semolina

03 cups of water

04 green cardamom

Ghee 03 tbsp

 

HOW TO MAKE SUJI HALWA

To make syrup, mix equal amounts of sugar and water. Add a pin of food color and cardamom instead. Add water to food coloring and mix well. Pour this water over and mix to make syrup.

When the sugar is completely dissolved, let it cool. Fry the Suji in a separate pan, then add the sugar syrup to the Suji. Mix it well and bring to a boil. When it comes to a boil, add ghee and cook. When it is ready, add some dry fruits and serve.

Post a Comment

0 Comments