CHICKEN WHITE KARAHI
![]() |
| CHICKEN WHITE KARAHI |
اجزاء
چکن: 500
گرام
دہی: 250
گرام
لہسن ادرک
پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ
ہری مرچ:
4 سے 5 عدد
دھنیہ: 1
کھانے کا چمچ، خشک، کُٹا ہوا
زیرہ: 1
کھانے کا چمچ، کُٹا ہوا
کالی مرچ:
1 چائے کا چمچ، کُٹی ہوئی
کریم: نصف
کپ
نمک: حسب
ذائقہ
ادرک: 1
درمیانہ ٹکڑا
ہرا
دھنیہ: آدھی گٹھی
ترکیب:
1ایک پین میں تیل گرم کر کے
اس میں چکن فرائی کر لیں یہاں تک کہ ہلکی سنہری رنگت آجائے۔
2اب اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے
لیے پکائیں۔3اب زیرہ، خشک دھنیہ، کالی مرچ، نمک،
دہی اور ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر تیز آنچ پر اتنا پکائیں کہ چکن گل جائے۔4پھر ہری مرچ اور کریم شامل کر کے پکائیں اور اچھی طرح
مکس کر کے چولہے سے اتار لیں۔
......................................................................................................................
CHICKEN WHITE KARAHI
![]() |
| CHICKEN WHITE KARAHI |
Chicken: 500 grams
Yogurt: 250 grams
Garlic Ginger Paste: 2 tbsp
Green chillies: 4 to 5 pieces
Coriander: 1 tablespoon, dried, chopped
Cumin: 1 tablespoon, chopped
Pepper: 1 teaspoon, chopped
Cream: Half a cup
Salt: to taste
Ginger: 1 medium piece
Green coriander: half a lump


0 Comments
Tanks for taking interest in my blog. I will bel happy to hear from you about any suggestion, guidance