MASALA DAR CHICKEN
![]() |
| MASALA DAR CHICKEN |
اجزاء
1چکن آدھا کلو
2کٹی پیاز ایک عدد
3دہی ایک پائو
4ثابت لال مرچ 6-8عدد
5تیل 1/4کپ
6دانے دار میتھی ایک چائے کا
چمچہ
7کلونجی ایک چائے کا چمچہ
8رائی ایک چائے کا چمچہ
9ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچہ
1کٹا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
1ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے
کے چمچے
1لیموں کا رس دو کھانے کے
چمچے
1نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
1پہلے خشک پین میں رائی ،
کلونجی ، میتھی دانہ ،کٹا دھنیا ، ثابت دھنیاڈال کر بھونیں اور پھر ہلکا سا کوٹ
کرلیں ۔2اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ
اور کٹی ادرک شامل کر کےگولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔3جب پیاز لال ہوجائے تو اس
میں چکن شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں ۔4پھر اس
میں کٹا ہوا مصالحہ ، نمک اور خشک لال مرچ شامل کر کے دو سے تین منٹ تک مزید
بھونیں اور دہی پھینٹ کر شامل کردیں ۔5ساتھ ہی
آدھا کپ پانی بھی ڈال دیں ۔6 اس کے بعد آنچ
ہلکی کر کے ڈھک دیں اور 10سے15پکنے دیں ۔7آخر
میں ڈھکن ہٹا کر اس کا پانی خشک کرلیں اور لیموں کا رس چھڑک کر سرو کریں
MASALA DAR CHICKEN
![]() |
| MASALA DAR CHICKEN |
Half a kilo of chicken
One piece of chopped onion
Get a yogurt
Proven red pepper 6-8 pieces
1/4 cup oil
A teaspoon of granulated fenugreek
Klonji a teaspoon
A teaspoon of rye
A teaspoon of coriander
A tablespoon of chopped cumin
Ginger Garlic Paste Two tablespoons
Two tablespoons of lemon juice


0 Comments
Tanks for taking interest in my blog. I will bel happy to hear from you about any suggestion, guidance