Header Ads Widget

DELICIOUS KARAHI PANEER TIKKA کڑاہی پنیر تکہ


KARAHI PANEER TIKKA کڑاہی پنیر تکہ
KARAHI PANEER TIKKA
اجزاء
1پنیر (بڑے کیوب میں کٹا ہوا) 250 گرام
2شملہ مرچ ( پتلے رنگز میں کٹی ہوئی) 1 عدد
3ٹماٹر (لمبا Slnpes کٹا ہوا) 1 عدد
4پیاز (باریک رنگز کاٹ لیں ) 2عدد
5نمک حسب ذائقہ
6لہسن کے جوے (گرائیڈ کر لیں) 4 عدد
7ادرک (گرائیڈ کر لیں) 1 انچ ٹکڑا
8تکہ مصالحہ (تیار شدہ) 1 کھانے کا چمچہ
9لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
10دہی 2 کھانے کے چمچے
11آئل 4 کھانے کے چمچے
ترکیب:

1پیالے میں دہی، لہسن ادرک پیسٹ ، 2 کھانے کے چمچے آئل۔ لیموں کا رس۔ ڈال کر مکس کریں2اس میں سے آدھے پیسٹ
 YASIRکو پنیر کے اندر مکس کر کے 2 گھنٹے تک میرینیٹ کریں3اس کو تیل لگی ٹرے میں رکھ کر 15 منٹ تک اوون میں بیک کر لیں4کڑاہی میں باقی تیل کو گرم کریں شملہ مرچ، پیاز رنگر شامل کریں جب پیاز پنگ ہوجائے، تو ٹماٹر ،باقی بچی ہوئی دہی والا پیسٹ شامل کریں51-2 منٹ مکس کریں پنیر کو اس میں شامل کریں مکس کر کے اتار کر ڈش میں نکال کر گرم سرو کریں
 .....................................................................................................................
KARAHI PANEER TIKKA کڑاہی پنیر تکہ
KARAHI PANEER TIKKA


YASIR
Cheese (cut into large cubes) 250 grams
Capsicum (chopped into thin rings) 1 tbsp
Tomatoes (Long Slnpes Chopped) 1 tbsp
Onion (finely chopped) 2 pieces
Salt to taste
Garlic cloves (grind) 4 pieces
Ginger (grind) 1 inch piece
1 tablespoon of spices (prepared)
2 tablespoons of lemon juice
Yogurt 2 tablespoons
4 tablespoons of oil



1 cup yogurt, garlic ginger paste, 2 tablespoons oil. Lemon juice Add half of the paste to the cheese and marinate for 2 hours. Place it in an oiled tray and bake in the oven for 15 minutes. Heat the remaining oil in a frying pan. Add capsicum, onion and ringer. When onion is pinged, add tomato paste, remaining curd paste. Mix for 5-2 minutes. Add cheese to it. Mix, take off, take out in dish and serve hot.

Post a Comment

0 Comments