Header Ads Widget

VEGITABLE SEKH KABAB سبزی کے کباب


VEGITABLE SEKH KABAB سبزی کے کباب
VEGITABLE SEKH KABAB
اجزاء
1 کپ زرد مونگ دال کپ آلوابلے ہوئے۔
2کچلے (پسے ) ہوئے۔
3 2 کھانے کے چمچ پیاز کدو کش کردہ۔
4 2 کھانے کے چمچ گاجریں کدو کش کردہ۔
5 2 کھانے کے چمچ سبز مٹر ابلے ہوئے۔
6 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
7 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔
8 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
9 چائے کا چمچ ادرک۔
10لہسن پیسٹ۔
11 2 چائے کے چمچ چاٹ مسالہ۔
12 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا۔
13نمک حسبِ ذائقہ۔
14ہری چٹنی ۔
ترکیب:
1مونگ دال صاف کریں۔مونگ دال دھوئیں۔اس کے بعد 1کپ پانی میں مونگ دال ابالیں۔حتیٰ کہ دال نرم پڑ جائے اور پک کر تیار ہو جائے اور تمام پانی بخارات بن کر اڑ جائے۔پکائی گئی دال بقایا اجزائے ترکیبی ماسوائے آئل کے ساتھ باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں۔
6مکسچر کو 12 مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔ایک موٹی سیخ استعمال کرتے ہوئے۔دال مکسچر کا ہر ایک حصہ اپنی انگلیاں استعمال کرتے ہوئے اس سیخ پر چڑھائیں۔اور 100 ملی میٹر/ 4 انچ لمبا کباب بنائیں۔0ہر ایک کباب پر تھوڑا سا آئل لگائیں۔1کبابوں کو ایک گرل (Grill) پر پکائیں یا چارکول (کوئلے) بار بی کیو پر پکائیں حتیٰ کہ وہ یکساں انداز میں براوؤن بن جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ) ۔2ہری چٹنی کے ہمراہ گررما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔
...................................................................................................................................................................
VEGITABLE SEKH KABAB سبزی کے کباب
VEGITABLE SEKH KABAB
Cups of yellow peanut lentils.
Crushed
 2 tablespoons chopped onion pumpkin.
 2 tablespoons carrots grated pumpkin.
 2 tablespoons boiled green peas.
 2 teaspoons ground red pepper.
 1 teaspoon Punjabi Garam Masala.
 Teaspoon of ground turmeric.
 Teaspoon ginger.
Garlic paste
 2 teaspoons licking spice.
 2 tablespoons chopped coriander.
Salt to taste.
Green sauce

Clean the peanuts. Wash the peanuts. Then boil the peanuts in 1 cup of water. Until the lentils become soft and cooked and all the water evaporates. Cooked lentils with the remaining ingredients except oil. Combine and mix well.
Divide the mixture into 12 equal parts. Using a thick skewer. Place each part of the lentil mixture on the skewer using your fingers. Make a 100 mm / 4 inch long kebab. Add a little oil to each kebab. Cook the kebabs on a grill or on a charcoal barbecue until they are evenly browned (about 3 to 4 minutes). Serve hot with green sauce. ۔

Post a Comment

0 Comments