BHINDI QORMA GOSHT (بھنڈی قورمہ گوشت)
2بھنڈی آدھا کلو(چھوٹی والی)
3تیل حسب ضرورت
پیاز 3عدد کٹے ہوئے
5گھی ایک کپ
6ادرک ،لہسن پیسٹ دو کھانے کے
چمچ
7گرم مصالحہ حسب ضرورت ثابت
دہی ایک پاؤ
9نمک حسب ضرورت
1لال مرچ پسی ہوئی تین کھانے
کے چمچ
1دھنیا ایک کھانے کاچمچ پسا
ہوا
1کیوڑا دو کھانے کے چمچ
1ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
ترکیب:
1ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی
کر لیں۔جب پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال کر الگ رکھ لیں۔2ایک پین میں گھی گرم کر کیااس میں لہسن ادرک کا
پیسٹ،گرم مصالحہ اور بکرے کا گوشت اور حسب ضرورت پانی شامل کر کے اسے پکنے کے لیے
چھوڑ دیں۔3ایک الگ پین میں بھنڈی فرائی
کرلیں۔جب گوشت گلنے لگے تو اس میں دہی شامل کر دیں۔4پھراس میں نمک ،پسی لال مرچ
اور دھنیا ڈال کر پکائیں۔5جب پک جائیں تو فرائی
کی ہوئی بھنڈی ،فرائی پیاز اور کیوڑا ڈال کر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔6آخرمیں پلٹ میں نکال کرادرک چھڑک کر سرو کریں.
................................................................................................
BHINDI QORMA GOSHT (بھنڈی قورمہ گوشت)
![]() |
| BHINDI QORMA GOSHT |
Okra half a kilo (small)
Oil as required
3 chopped onions
A cup of ghee
Ginger, garlic paste two tablespoons
Hot spices as needed
One pound of yogurt
Salt as needed
Three tablespoons ground red pepper
A tablespoon of coriander is crushed
Two tablespoons
Ginger a medium piece
Heat oil in a pan and fry onion in it. When onion becomes golden brown, take it out and keep it aside. Heat ghee in a pan and add garlic ginger paste, hot spices and goat meat and water as required. Add and leave to cook. Fry bhandi in a separate pan. When the meat starts melting, add yoghurt.
Then add salt, crushed red chillies and coriander and cook.


0 Comments
Tanks for taking interest in my blog. I will bel happy to hear from you about any suggestion, guidance