Header Ads Widget

TIKA RECIPE تکہ بوٹی


TIKA RECIPE تکہ بوٹی
TIKKA BOTI
اجزاء
1 گوشت ایک کلو
2نوشادر 6 ماشہ
3سوکھی کچری دوعدد
4پیاز چار عدد
5دہی ایک پاؤ
6گرم مصالحہ تین چمچ
7ثابت سرخ مرچ دس عدد
8سوکھا دھنیا دوچمچ
9خشک انجیر دوعدد
10گھی ایک چھٹا نک
ترکیب:
1پیاز کو باریک کتریں ۔لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹاموٹاکوٹ لیں۔دھنیا بھی پیس لیں4سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔نوشادر پیس کر خوب باریک کرلیں۔ انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں ۔گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھوڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کریں ۔اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کرکے اس میں ملادیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑارہنے دیں پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ رکیں۔
 .....................................................................................................................
TIKA RECIPE تکہ بوٹی
TIKKA BOTTI


One kilo of meat
نوشادر 6 ماشہ
Dry garbage twice
Four onions
One pound of yogurt
Three tablespoons hot spices
Ten fixed red peppers
Two tablespoons of dried coriander
Two dried figs
Ghee a sixth nick

Finely chop the onion. Grind the red chillies in a mortar and pestle. Grind the coriander and crush the dry waste. Crush the figs and spread them. Then mix them all together and grind them. Rinse the pieces of meat in salt water and dry them in a shady place. Apply it on the pieces. Leave them in the same condition for four hours, then apply ghee on them and put them on skewers and keep them firmly on the coal fire.

Post a Comment

0 Comments