Header Ads Widget

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE

 

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAART RECIPE
CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE


آج میں آپ کو کریمی اینڈ جوسی فروٹ چارٹ بنانا سکھاؤں گا۔ آپ سب کو معلوم ہے کہ آج کل رمضان کا بابرکت مہینا چل رہا ہے جس میں تمام مسلمان روزہ رکھتے ہیں اور اپنے قریبی دوست احباب کو افطاری پر مدعو بھی کرتے ہیں جس میں یہ ڈش نہ ہو تو افطاری ادھوری سی لگتی ہے۔

اس ڈش کو بنانے کے لئے آپ اپنے پسندیدہ فروٹ کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں لیکن میں آپ کو جو بتانے جا رہا ہوں وہ بھی امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آئے گی تو چلیں مذیدار کریمی اینڈ جوسی فروٹ چارٹ بنانا شروع کرتے ہیں۔

سب سے پہلے جو اشیاء ہم ضرورت ہوں گی ان میں ایک پیکٹ کریم کا لیں کسی بھی اچھی برانڈ کا آپ کریم استعمال کر سکتے ہیں ، چار عد د کیلے لیں گے، آدھا خربوزہ لیں گے،ایک عدد آم لیں گے، ایک عدد سیب شامل کریں گے، دو عدد آڑو لیں گے، چھ عدد کٹی ہوئی کھجور لیں گے، کوک ٹل کا ایک عدد ٹن لیں گے، پائیں ایپل کا ایک عدد ٹن لیں گے، دو چمچ پاؤڈر چینی لیں گے، چار عدد لمبائی میں کٹے ہوئے بادام لیں گے، چٹکی بھر نمک لیں گے،چاٹ مصالحہ لیں گے آدھا چائے کا چمچ، کالی مرچ کا پاؤڈر لیں گے آدھا چائے کا چمچ ۔  تو چلیں شروع کرتے ہیں ۔

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE
CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE


سب سے پہلے ایک پیالی میں کریم ڈالیں گےاور اس میں پاؤڈر چینی شامل کر دیں گےاس کے بعد اس میں نمک ، کالی مرچ کا پاؤڈر اور چاٹ مصالحہ شامل کر کے اس کو اچھی طرح مکس کر لیں گے۔ اب ان فروٹس کی ہم کٹنگ کریں گے، سب سے پہلے ہم کاٹیں گے آڑو کو، اس کو کاٹ کر ہم باؤل میں ڈال دیں گےاس کے بعد ہم خربوزے کو کاٹیں گے اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کا ٹ کر باؤل میں ڈال دیں گے یہ آپ کی مرضی ہے کچھ لوگ خربوزہ پسند نہیں کرتے اس کی جگہ آپ کوئی اور فروٹ شامل کرسکتے ہیں۔ اب ہم آم لیں گے اور اس کے چھلکے اتار کر اس کو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ہم باؤل میں شامل کر لیں گے۔اس کے بعد ہم سیب لیں گے اور اس کے بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر باؤل میں ڈال لیں گے۔اب تمام کیلوں کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ہم باؤل میں شامل کر لیں گے اب اس میں پائن ایپل اور کوک ٹل شامل کریں گے اور کریم جو ہم نے مکس کر کے رکھی ہوئی ہے ہو اس میں شامل کر دیں گے، کریم ڈالنے کے بعد اس میں کٹی ہوئی کھجوریں ڈالیں گے اور اب ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں گے، تو کریمی فروٹ چاٹ اب ہماری تیار ہے اسے ہم ایک باؤل میں نکالیں گے اور اس کے اوپر کٹے ہوئے بادام ڈال دیں گے۔

تو اب تیا ر ہے ہماری بہت ہی مزیدار کریمی فروٹ چاٹ ، اس فروٹ چاٹ کو اب ہم فریج میں رکھ دیں گے اور سحری یا افطاری میں پیش کریں ۔ امید ہے آ پ کو یہ مذیدار کریمی فروٹ چاٹ بہت پسند آئے گی۔

 

 

 

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE
CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE

Today I will guide you how to make a creamy and juicy fruit chaat. You all know that nowadays the blessed month of Ramadan is going on in which all Muslims fast and even invite their close family and friends to Iftar in which if there is no such dish then Iftar seems incomplete.

You can also choose your favorite fruit to make this dish but I hope you will like what I am going to tell you so let's start making delicious creamy and juicy fruit chaat.

The first thing we will need is a packet of cream. You can use any good brand of cream. You will have four bananas, half a melon, one mango, one apple. Take two peaches, six chopped dates, one ton of coke, one apple, two tablespoons of powdered sugar, and four almonds. They will take a pinch of salt, lick spices, take half a teaspoon, and take half a teaspoon of pepper powder. So let's get started.

CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE
CREAMY AND JUICY FRUIT CHAAT RECIPE


First put the cream in a cup and add powdered sugar, then add salt, pepper powder and chaat spices and mix it well. Now we will cut these fruits, first we will cut the peach, then we will cut it and put it in the bowl, then we will cut the melon and cut it into small pieces and put it in the bowl. Some people do not like melons. You can add another fruit instead. Now we will take the mango and peel it, cut it into small pieces and add it to the bowl. After that we will take the apple and cut it into small pieces and put it in the bowl. Now we will peel all the nails and cut them into small pieces and add them to the bowl. Now we will add pineapple and coke tulle and add the cream that we have mixed. After pouring, we will put chopped dates in it and now we will mix all these things well, then we are ready to lick the creamy fruit. We will take it out in a bowl and put chopped almonds on it.

So now our very delicious creamy fruit lick is ready, we will put this fruit lick in the fridge and serve it at Sehri or Iftar. We hope you enjoy this delicious creamy fruit lick.

 

Post a Comment

0 Comments