Header Ads Widget

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19

 

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19 آج میں آپ کو ایک انتہائی شاندار ڈرنک بنانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جو کہ ایک زبردست امیونٹی بوسٹر ہو گا اس کرونا وائرس کے دور میں ۔ جس کا آپ روزانہ استعمال کر کے آپنے آپ کو اپنے بچوں کو اس وائرس سے لڑنے میں مد د دے گا۔اگر آپ کو کوئی کمزوری محسوس ہو رہی ہےتو یہ ڈرنک آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔اگر ہمارہ امیون سسٹم کمزور ہو گا توہمارے اوپر زیا دہ سے زیادہ وائرل افیکشن اور بیکٹیریا کا حملہ ہونے لگتا ہے۔ اگر ہمارہ امیون سسٹم مضبوظ نہیں ہو گا تو کوئی بھی ہلکی سے ہلکی بیماری بھی ہمارے اوپر ھاوری ہو جائے گی۔اگر کو ئی بچہ ہے کوئی بیمار ہے یا کوئی بزرگ بھی ہےتو یہ ڈرنگ بغیر کسی پریشانی کے آپ استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس ڈرنک میں اتنی زیادہ چیزیں ہیں جیسے کہ وٹامن سی، وٹامن اے، وٹامن بی 6 ، وٹامن بی 612،  کیلشیم ہے ،آئرن ہے۔آپ نے اپنی روز مرہ کی زندگی میں یہ ڈرنک شامل کریں اور بچوں کو ضرور دیں کیونہ یہ جو آج کل کرونا وائرس پھیلاہو ا ہےتاکہ یہ ان پر اتنا اثرانداز نہ ہو۔ تو شروع کرتے ہیں آج کا مزیدار ڈرنک۔ اس جوس کو بنانے کے لئے ہمیں دو عدد اورینج لینے ہوں گے، تھوڑاسا ہرا دھنیا لیں گے،ایک عدد چقند ر چاہئے ، دو عدد گرین سیب لیں گے، تھوڑا سا ادرک لیں گے،دو عدد لیموں لیں گے،تھوڑی سی ایلو ویرا لیں گے ، دو عدد گاجر لیں گے،تھوڑے سے پودینے کے پتے لیں گے،تھوڑی سی ہلدی لیں گے اور ایک چمچ شہد لیں گے۔ یہ ساری چیزیں وٹامن اے، وٹامن سی، میگنیشیم ، پوٹاشیم جو کہ ہماری قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے بہت زیادہ ضروی ہیں اس جوس میں بھرپور مقدار میں موجود ہیں۔ا س جوس کو اگر ہم نارمل لائف میں شامل کر لیتے ہیں تو نہ تو کوئی ہم پر وائرل /بیکٹیریا کا حملہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔  ان سب چیزوں کو اچھی طرح صاف کر لیں گے۔ ان تمام چیزوں کو ایک ایک کرکے جوسر میں ڈالیں گے۔ جب آپ جوس نکال لیں تو اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی دالیں گے، اس میں لیموں کا جوس شامل کریں گے، اور اس میں ایک چائے کا چمچ شہد شامل کر یں گےپھر اس کو ہم اچھی طرح مکس کر لیں گے۔ یہ جوس ان افراد کے لئے بھی بہت ضروری ہے جن کا ایچ بی لیول کا مسئلہ ہے، جن کا قوت مدافعت کا مسئلہ ہے ، جن کے بال گرنے کا مسئلہ ہے،اور خصوصاً جن کا فیس فریش نہیں ہے۔اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کی سکن ہائیڈریشن کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔اور گرمیوں کے لئے یہ ایک بہتریں ڈرنک ہے۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہ جوس بہت پسند آئے گا۔ اور اس کو آپ روز مرہ میں شامل کریں ۔ تاکہ آپ اس موضی مرض سے بچ سکیں۔ اور دوسراآپ اپنے آپ کو فریش محسوس کریں گے۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔  IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19  Today I'm going to tell you how to make a great drink that will be a great immunity booster in this age of corona virus. If you use it daily, it will help your children to fight against this virus. If you are feeling weak then this drink will be the best for you. If our immune system is weak then it is up to you. More and more viral infections and bacterial infections are on the rise. If our immune system is not strong then any mild disease will befall us. If there is a child, someone is sick or an elderly person, then you can use this drink without any problem because in this drink. There are so many things like Vitamin C, Vitamin A, Vitamin B6, Vitamin B612, Calcium, Iron. You should include this drink in your daily life and give it to your children as it is a common cause of Crohn's virus. It is spread so that it does not affect them so much. So let's start today's delicious drink. To make this juice we need two oranges, some green coriander, one beetroot, two green apples, some ginger, two lemons, some aloe vera. They will take two carrots, a little mint leaves, a little turmeric and a spoonful of honey. All these things are rich in Vitamin A, Vitamin C, Magnesium, Potassium which are essential for boosting our immune system. If we include this juice in our normal life, then neither. We are at risk of a viral / bacterial attack.  We will clean all these things thoroughly. Put all these things in the juicer one by one. When you take out the juice, add half a teaspoon of turmeric, add lemon juice to it, and add a teaspoon of honey, then we will mix it well. This juice is also very important for people who have HB level problems, have immune system problems, have hair loss problems, and especially those who do not have a fresh face. Your skin hydration problem will also be solved. And this is a great drink for summer. I hope you enjoy this juice. And include it in your daily routine. So that you can avoid this deadly disease. And secondly, you will feel fresh. Remember in your prayers.
IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19


آج میں آپ کو ایک انتہائی شاندار ڈرنک بنانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جو کہ ایک زبردست امیونٹی بوسٹر ہو گا اس کرونا وائرس کے دور میں ۔ جس کا آپ روزانہ استعمال کر کے آپنے آپ کو اپنے بچوں کو اس وائرس سے لڑنے میں مد د دے گا۔اگر آپ کو کوئی کمزوری محسوس ہو رہی ہےتو یہ ڈرنک آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔اگر ہمارہ امیون سسٹم کمزور ہو گا توہمارے اوپر زیا دہ سے زیادہ وائرل افیکشن اور بیکٹیریا کا حملہ ہونے لگتا ہے۔ اگر ہمارہ امیون سسٹم مضبوظ نہیں ہو گا تو کوئی بھی ہلکی سے ہلکی بیماری بھی ہمارے اوپر ھاوری ہو جائے گی۔اگر کو ئی بچہ ہے کوئی بیمار ہے یا کوئی بزرگ بھی ہےتو یہ ڈرنگ بغیر کسی پریشانی کے آپ استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس ڈرنک میں اتنی زیادہ چیزیں ہیں جیسے کہ وٹامن سی، وٹامن اے، وٹامن بی 6 ، وٹامن بی 612،  کیلشیم ہے ،آئرن ہے۔آپ نے اپنی روز مرہ کی زندگی میں یہ ڈرنک شامل کریں اور بچوں کو ضرور دیں کیونہ یہ جو آج کل کرونا وائرس پھیلاہو ا ہےتاکہ یہ ان پر اتنا اثرانداز نہ ہو۔ تو شروع کرتے ہیں آج کا مزیدار ڈرنک۔

اس جوس کو بنانے کے لئے ہمیں دو عدد اورینج لینے ہوں گے، تھوڑاسا ہرا دھنیا لیں گے،ایک عدد چقند ر چاہئے ، دو عدد گرین سیب لیں گے، تھوڑا سا ادرک لیں گے،دو عدد لیموں لیں گے،تھوڑی سی ایلو ویرا لیں گے ، دو عدد گاجر لیں گے،تھوڑے سے پودینے کے پتے لیں گے،تھوڑی سی ہلدی لیں گے اور ایک چمچ شہد لیں گے۔

یہ ساری چیزیں وٹامن اے، وٹامن سی، میگنیشیم ، پوٹاشیم جو کہ ہماری قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے بہت زیادہ ضروی ہیں اس جوس میں بھرپور مقدار میں موجود ہیں۔ا س جوس کو اگر ہم نارمل لائف میں شامل کر لیتے ہیں تو نہ تو کوئی ہم پر وائرل /بیکٹیریا کا حملہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19
IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19

ان سب چیزوں کو اچھی طرح صاف کر لیں گے۔ ان تمام چیزوں کو ایک ایک کرکے جوسر میں ڈالیں گے۔ جب آپ جوس نکال لیں تو اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی دالیں گے، اس میں لیموں کا جوس شامل کریں گے، اور اس میں ایک چائے کا چمچ شہد شامل کر یں گےپھر اس کو ہم اچھی طرح مکس کر لیں گے۔

یہ جوس ان افراد کے لئے بھی بہت ضروری ہے جن کا ایچ بی لیول کا مسئلہ ہے، جن کا قوت مدافعت کا مسئلہ ہے ، جن کے بال گرنے کا مسئلہ ہے،اور خصوصاً جن کا فیس فریش نہیں ہے۔اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کی سکن ہائیڈریشن کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔اور گرمیوں کے لئے یہ ایک بہتریں ڈرنک ہے۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہ جوس بہت پسند آئے گا۔ اور اس کو آپ روز مرہ میں شامل کریں ۔ تاکہ آپ اس موضی مرض سے بچ سکیں۔ اور دوسراآپ اپنے آپ کو فریش محسوس کریں گے۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

 

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19

 

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19
IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19

Today I'm going to tell you how to make a great drink that will be a great immunity booster in this age of corona virus. If you use it daily, it will help your children to fight against this virus. If you are feeling weak then this drink will be the best for you. If our immune system is weak then it is up to you. More and more viral infections and bacterial infections are on the rise. If our immune system is not strong then any mild disease will befall us. If there is a child, someone is sick or an elderly person, then you can use this drink without any problem because in this drink. There are so many things like Vitamin C, Vitamin A, Vitamin B6, Vitamin B612, Calcium, Iron. You should include this drink in your daily life and give it to your children as it is a common cause of Crohn's virus. It is spread so that it does not affect them so much. So let's start today's delicious drink.

To make this juice we need two oranges, some green coriander, one beetroot, two green apples, some ginger, two lemons, some aloe vera. They will take two carrots, a little mint leaves, a little turmeric and a spoonful of honey.

All these things are rich in Vitamin A, Vitamin C, Magnesium, Potassium which are essential for boosting our immune system. If we include this juice in our normal life, then neither. We are at risk of a viral / bacterial attack.

 

IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19
IMMUNITY BOOSTER DRINK DURING COVID-19

We will clean all these things thoroughly. Put all these things in the juicer one by one. When you take out the juice, add half a teaspoon of turmeric, add lemon juice to it, and add a teaspoon of honey, then we will mix it well.

This juice is also very important for people who have HB level problems, have immune system problems, have hair loss problems, and especially those who do not have a fresh face. Your skin hydration problem will also be solved. And this is a great drink for summer. I hope you enjoy this juice. And include it in your daily routine. So that you can avoid this deadly disease. And secondly, you will feel fresh. Remember in your prayers.

Post a Comment

0 Comments