Header Ads Widget

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان اور سستا طریقہAn easy and inexpensive way to control sugar

 

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان اور سستا طریقہ


روزانہ کم ازکم تیس منٹ واک یا ورزش کریں۔ اگر یہ نسخہ استعمال کر لیں تو شوگر کی بیماری سے زیادہ عرصہ تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔

کالے بھنے ہوئے چنے۔ آدھا پاؤ، بادام کی گری۔ 50 عدد، کالی مرچ۔ 25 دانے
، چھوٹی الائچی۔25عدد
نیم کے سوکھے پتے۔ 50 عدد

تمام چیزوں کو صاف کرکے ایک دو دن دھوپ میں سکھائیں اور گرائنڈر میں پیس لیں اور دن میں کسی بھی وقت 

آدھا چائے کا چمچہ پانی کے ساتھ لیں۔ انشاء اﷲ بہت فائدہ ہوگا۔ شکریہ۔

An easy and inexpensive way to control sugar

Walk or exercise for at least 30 minutes daily. If you use this prescription, you can stay safe from diabetes for a long time.

Black roasted lentils. Half a foot, almond kernels. 50 pieces, pepper. 25 seeds, small cardamom - 25 pieces

Semi-dried leaves. 50 numbers

Clean everything and dry in the sun for a day or two and grind in a grinder and take half a teaspoon with water at any time of the day. It will be very useful. Thanks.

Post a Comment

0 Comments